صفحہ اول / تونسہ

تونسہ

ٹبی قیصرانی۔ اسسٹنٹ کمشنر کا چھاپہ، ناقص میٹریل،دو آئس فیکٹریاں سیل

ac_t77

تونسہ شریف(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر تونسہ عبدالغفار خان نے محکمہ صحت اور پولیس حکام کے ساتھ ٹبی قیصرانی میں چلنے والی دو آئس فیکٹریوں کو ناقص صفائی اور مضر صحت پانی استعمال کرنے پر سیل کر دیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ACتونسہ عبدالغفار خان نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

تونسہ شریف- حلقہ پی پی 240 کسی جاگیر نہیں۔خواجہ داود سلیمانی

khwaja daood ulemani

تونسہ شریف( نامہ نگار) سابق ایم پی اے و پارلیمانی سکریٹری خواجہ داود سلیمانی نے تونسہ شریف میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سردار میر بادشاہ قیصرانی اور بیگم میر بادشاہ دھاندلی سے کامیاب ہوئے اور قانون نے دونوں کو نااہل قرار دیا ، وہ مجھ پر …

مزید پڑھیں

وہوا-مزدور کے رقبہ پر دھاوا،قبضہ کی کوشش

567

وہوا(نمائندہ خصوصی) نواحی بستی مسلم آباد کے رہائشی محمد خالد نے صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ عرصہ بیس سال سے وہ بستی مسلم آباد میں رہائش پذیر ہے اور اس نے چھ کنال رقبہ 20سال قبل مقامی زمیندار و سابق ضلع کونسل سردار حاجی فاروق خان کھتران سے …

مزید پڑھیں

تونسہ شریف -میرے ڈیرے کا نہ دروازہ ہے نہ دیواریں ، عوام کے لئے دروازے کھلے ہوئے ہیں ,سردار ممتاز خان بھٹو

dunia

تونسہ شریف۔ ( تحصیل رپورٹر) نو منتخب ایم پی اے حلقہ پی پی 240سردار ممتاز خان بھٹو نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا میرے ڈیرے کا نہ دروازہ ہے نہ دیواریں ، عوام کے لئے دروازے ہر وقت کھلے ہوئے ہیں ، انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

تونسہ شریف-گورنمنٹ ہائی سکول تونسہ کا شاندار رزلٹ , بورڈ میں پہلی پوزیشن

Backup_of_Graphic1

تونسہ شریف(نامہ نگار) نہم رزلٹ ،گورنمنٹ ہائی سکول تونسہ کا شاندار رزلٹ ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے گورنمنٹ ہائی سکول تونسہ کے ہونہار طالبعلم راول حسین گورمانی ڈیرہ غازی خان بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے انہوں نے 498/505 نمبر حاصل کیئے اور …

مزید پڑھیں

تونسہ شریف-ایجوکیٹر اپنے فرائض منصبی محنت,دیانتداری سے نبھائیں – ڈاکٹر زبیر اے خان

Backup_of_Graphic1

تونسہ شریف(نامہ نگار)نئے بھرتی ہونے والے ایجوکیٹر کی ایک ماہ کی ٹرینگ مکمل ہو گئی اور اس کی ایک تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول تونسہ ذوالفقار علی ملغانی تھے جبکہ اس تقریب کے مہمان خصوصی معروف ڈاکٹر ،ڈاکٹر زبیر اے خان ملغانی تھے اس موقع …

مزید پڑھیں

تونسہ شریف، پی پی 240 الیکشن میں دھاندلی ہوئی نتائنج کالعدم قرار دیے جائیں , سردار امام بخش قیصرانی

duniae

تونسہ شریف(نامہ نگار) حلقہ پی پی 240کے امیدوار بیرسٹر امام بخش قیصرانی نے شیرگڑھ میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن چوری سکیم پر عمل کرتے ہوے ایک پری پلان منصوبے کے تحت حکومت نے مجھے قتل کروانے کی کوشش کی،مجھ پر اندھا دھن سیدھے فایئر …

مزید پڑھیں

تونسہ شریف -پی پی 240 ضمنی الیکشن سردار ممتاز بھٹو قیصرانی بھاری اکثریت سے کامیاب

pp240 umedwar

تونسہ شریف(نامہ نگار) مکمل ہو گئے غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے امیدوار سردار ممتاز بھٹو قیصرانی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے نتائج کے مطابق ن لیگ کے امیدوار ممتاز بھٹو قیصرانی نے 31234 حاصل کیئے آزاد امیدوار خواجہ محمد داود سلیمانی نے 21980 ووٹ حاصل کیئے جبکہ …

مزید پڑھیں

تونسہ شریف۔ مجھے بھی اغوا کرنے کی کوشش کی گئی ، منگروٹھہ میں بچے کا دعوی

t66jjj

تونسہ شریف. منگروٹھہ شرقی میں مدرسہ کے طالبعلم امیر حمزہ نے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار نے اسے اغوا کرنے کی کوشش کی اس کے شور مچانے پر لوگ اآگئے جس سے وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا موٹر سایکل سوار کو اس سے پہلے کبھی بھی نہیں دیکھا …

مزید پڑھیں

تونسہ شریف۔ کچہری ایریا میں پولیس تعینات، فوجی پڑاو سیکورٹی رسک بن گیا ، صدر بار ملک اصغر لنگراہ

444

تونسہ شریف۔ کچہری ایریا میں پولیس تعینات، فوجی پڑاو سیکورٹی رسک بن گیا ، صدر بار ملک اصغر لنگراہ ، تونسہ بار ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر بار ملک اصغر لنگراہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ \ ۔ کچہری ایریا میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات …

مزید پڑھیں