وادی نیلم میں خوفناک حادثہ۔ تونسہ کے رہائشی فیملی کے سات افراد جابحق ہو گئے

وادی نیلم میں خوفناک حادثہ۔ تونسہ کے رہائشی فیملی کے سات افراد جابحق ہو گئے

نیلم ویلی
کارحادثہ میں جانبحق جاویداخترقیصرانی کی فیملی دامادڈاکٹرعبدالروف جعفرکابیٹا عمارجعفراسکی بیوی بیٹا بھی جانبحق

Aoa sir

Subj : incident in Neelam Valley

Today a msg received from DG 1122 & SMDA for incident at Neelam Valley.

■ A tourist jeep fell into the Neelam Valley ravine in which 7x passengers were visiting from Mtn.

■ An CNIC has been recovered from the spot and 7 x faimly members are still missing.

■ Fol are the details of those missing in this unfortunate accident.
1. Javid Qaisranì s/o Muhammad bux r/o Saman Abad mtn.
2. Saima BiBi w/o Javid Qaiserani.
3. Mishal Fatima D/o Javid Qaisrani.
4. Ammar son in law Javid Qaiserani.
5. Hiba D/O Javid Qaiserani.
6. Tanveer son of law Javid Qaiserani.
7. Sudaise Granddaughter of Javid Qaiserani.

All faimly members were visiting from Mtn to Neelam on 05 Jun 2024.

● Mtn Police and Dist adm are getting more information regarding this inciden

نیلم ویلی حادثہ
محمد جاوید اختر کا تعلق کوٹ قیصرانی سے اور تعلق بھی قیصرانی قبیلے سے ۔عرصہ تقریبا تیس چالیس سال سے ملتان میں سکونت پزیر تھے ۔ اولاد نرینہ سے محروم تھے ،تین بیٹیوں کے والد تگے۔ دو بیٹیاں ایک داماد بیوی ایک نواسہ حادثے میں جاں بحق ہو گئے جبکہ زندہ بچ جانیوالی ایک بیٹی ساتھ نہیں گئی تھیں

وادی نیلم آذادکشمیر

حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت گاڑی میں سوار سیاحوں کا تعلق ملتان سے تھا ، 7 سیاحوں میں سے ایک میاں بیوی کی ڈیڈ باڈی دریا سے نکال لی ہے جنکی شناخت
محمد جاوید اختر ولد محمد بخش خان
صائمہ شبنم زوجہ محمد جاوید اختر
جبکہ انکی فیملی کا نوجوان زخمی تھا جس کو ٹی ایچ کیو ہسپتال ریفر کیا گیا جہاں اس وقت انکا علاج چل رہا ہے

شبہ یہی ہے کہ یہ تمام سیاح ایک ہی فیملی سے ہیں ، باقی سیاحوں اور لاپتہ بکروالوں کی تلاش دریائے نیلم میں جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں