تونسہ میں کلمہ چوک غلط کار پارکنگ ،کار سوار اور ٹریفک پولیس میں توتکاری دنگل

ونسہ شریف میں کلمہ چوک غلط کار پارکنگ ،کار سوار اور ٹریفک پولیس میں توتکاری دنگل

کلمہ چوک تونسہ پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک کار اور ٹریفک پولیس اہلکار آمنے سامنے آ گئے۔ٹریفک پولیس نے ایک غلط پارک کئے گئے گاڑی کو لوڈر جیکر سے گاڑی کو اٹھانے کی کوشش کی

تو گاڑی مالکان نے گاڑی کو بھگانے کی کوشش کی ٹریفک پولیس اہلکار بھی اس دوران کار سے لٹک گیا گاڑی مالک نے گاڑی اہلکار پر بھی چڑھائی کوشش کی کافی توتکار منتوں سماجت کے بعد اہکار نے چالان کاٹ کر دیا۔ جسے پہلے تو پے کرنے سے گاڑی مالک تیار نہ ہوا ۔ بعد میں چالان جمع کرانے کے بعد خلاصی پائی۔ جبکہ کار مالک کے مطابق کلمہ چوک پر دکان پر دوائی لینے گئے تھے۔ کار کو اٹھالیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں