جام پور 2022 ثناء اللہ قتل ڈکیتی کیس کا فیصلہ. ملزمان کو عمر قید کی سزا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جام پورمحمد قذافی بن زائر نے تھانہ سٹی جام پور 2022 ثناء اللہ قتل ڈکیتی کیس کا فیصلہ سنا دیا قتل کے جرم میں شہباز اور جاویدکو عمر قیدجبکہ ڈکیتی میں سات سات سال سزا سنا دی قتل میں پانچ پانج لاکھ معاوضہ ورثاء ادا کرنے کا حکم

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جام پور محمد قذافی بن زائر نے تھانہ سٹی جام پور کے قتل کا فیصلہ۔سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر شہباز اور جاوید کو قتل کے جرم میں عمر قید اور پانچ پانچ لاکھ ورثاء کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم سنا دیا جبکہ ڈکیتی کے جرم میں شہباز اور جاوید کو سات سات سال سزا اور 50 ہزار جرمانہ کی سزا سنا دی ملزمان نے 2022 میں کوٹلہ مغلان روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کرکے ثناء اللہ کو قتل کردیا تھا جسکا مقدمہ نمبر 425/22 تھانہ سٹی جام پور میں درج کیا گیا تھ

اپنا تبصرہ بھیجیں