لیہ میں تھانہ سٹی کی حدود میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ، 2 افراد قتل

لیہ میں تھانہ سٹی کی حدود میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ، 2 افراد قتل

بستی پکی میرانی میں دوکان پر بیٹھے افراد پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی۔۔۔فائرنگ سے شاہ سوار اور زوہیب قتل جبکہ رضوان اور رؤف زخمی ہوگئے زخمیوں اور ڈیڈ باڈیز کو ریسکیو نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔۔۔اطلاع پر تھانہ سٹی پولیس لیہ نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں