جی این این میرپورخاص کے رپورٹر علی رضا رند پر فائرنگ قاتلانہ حملہ، زخمی حالت میں حیدر آباد ریفر

جی این این میرپورخاص کے رپورٹر علی رضا رند پر فائرنگ، زخمی حالت میں حیدر آباد ریفر


ابتدائی طور پر بتایا گیا ہے کہ رپورٹر علی رضا کو بااثر ملزمان نے کرپشن بے نقاب کرنے پر سامنے آکر تشدد کا نشانہ بنایا اور انپر فائرنگ کی۔ جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے ۔ انہیں فوری طور پر حیدر آباد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ انکی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ دوسری جانب تونسہ پریس کلب نے ایک قرار داد کے ذریعے فوری طور پر وزیراعلی سندھ اور آئی جی پنجاب سے بااثر ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے ۔ واضح رہے ہسپتال منتقل کے وقت علی رضا نے ملزمان کے نام واضح طور پر بتادئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں