تونسہ بیراج سے خاتون کیسے اغوا ہوئی ۔درج مقدمہ بول تونسہ کو موصول

،تونسہ بیراج سے خاتون کیسے اغوا ہوئی ۔درج مقدمہ بول تونسہ کو موصول جبکہ دوسری طرف ذرائع کے مطابق مقدمہ مشکوک ہے

جناب SHO صاحب تھانہ سٹی کوٹ اور محمد امیر ولد سراج احمد قوم انصاری سکنہ نیو متاز آباد گلی نمبر 17 محله ناصر آباد ملتان بنام پانچ کس نا معلوم اشخاص درخواست بمراہ

مقدمه بر خلاف الزام علیہان جناب عالی گزارش ہے کہ سائل ملتان کا رہائشی و سکونتی ہے سائل کی شادی مسماۃ انیلہ بی بی عمر 35/36 سال دختر محمد علی قوم بٹ سکنہ
سے عرصہ تقریباً دو سال قبل ہوئی تھی مورخہ 14.06.2024 میں اپنی بیوی انیلہ – محمد ولد ولد شوکت حسین قوم آرائیں 2- یوسف شیزاد ولد عبد العزیز قوم جٹ سپرا کے ہمراہ سیر و تفریح ہیڈ تونسہ بیراج کوٹ اور آئے بعد تفریح بذریعہ گاڑی ہیوی مسماۃ انیلہ بی بی متان گھر جانے کے لیے پیر پٹھان بائی پاس کوٹ ادو اتر کر سواری کر رہے تھے بوقت قریب 8 بجے رات اندھیرے کی وجہ سے سامن

ے آنے والی گاڑی کو روکا تو کار برنگ سلور نمبر 181/FH اسلام آباد آکر ر کی جس میں سےخاص نا معلوم جن کو سامنے آنے پر شناخت کر سکتا ہوں مسلح پسٹل ہائے اترے اور مجھ پر اسلحہ تان لیا اور دو کس کار کے اندر بیٹھے رہے اور اسلحہ کے زور پر میری بیوی انیلہ کو زبردستی بٹھا لیا اور جانب مظفر گڑھ فرار ہو گئے 5/4 کس نا معلوم ملزمان نے میری بیوی مسماۃ انیلہ بی بی کو نا جائز زنا حرام کی خاطر اغواء کر کے سخت زیادتی کی ہے میں مسافر تھا 15 پر کال کی مقامی پولیس موقع پر آئی میں نے گواہان کو بذریعہ فون مطلع کیا جو کہ تونسہ بیراج سے آگئے ہیں درخواست پیش کرتا ہوں میری کاروائی کی جاوے

اپنا تبصرہ بھیجیں