جی این این میرپورخاص کے رپورٹر علی رضا رند پر فائرنگ قاتلانہ حملہ، زخمی حالت میں حیدر آباد ریفر

جی این این میرپورخاص کے رپورٹر علی رضا رند پر فائرنگ، زخمی حالت میں حیدر آباد ریفر ابتدائی طور پر بتایا گیا ہے کہ رپورٹر علی رضا کو بااثر ملزمان نے کرپشن بے نقاب کرنے پر سامنے آکر تشدد کا مزید پڑھیں

سانگھڑ اونٹ کی ٹانگ کانٹے کا معاملہ پانچ ملزمان گرفتار ملزمان سے مک مکا کی خبریں

سانگھڑ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے الزام میں 5 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ گزشتہ روز صبح سانگھڑ کے علاقے منڈھ جمڑاؤ میں دل خراش واقعہ پیش آیا تھا۔ بااثر وڈیرے کی زرعی زمین میں اونٹ داخل ہوا تو وڈیرے مزید پڑھیں

تونسہ بیراج سے خاتون کیسے اغوا ہوئی ۔درج مقدمہ بول تونسہ کو موصول

،تونسہ بیراج سے خاتون کیسے اغوا ہوئی ۔درج مقدمہ بول تونسہ کو موصول جبکہ دوسری طرف ذرائع کے مطابق مقدمہ مشکوک ہے جناب SHO صاحب تھانہ سٹی کوٹ اور محمد امیر ولد سراج احمد قوم انصاری سکنہ نیو متاز آباد مزید پڑھیں

ڈیرہ غازیخان۔خاتون ریسکیو اہلکار لڑکی کی خودکشی کا معاملہ، نیا رخ اختیار کر لیا

ڈیرہ غازیخان ( رپورٹ) خاتون ریسکیو اہلکار رابعہ نامی لڑکی کی خودکشی کا معاملہ، خودکشی معاملہ نے نیا رخ لے لیا۔ خاتون کو حراساں کرنے کی تھانہ صدر میں درج دوماہ قبل ایف آئی آر منظر پر آ گئی۔ پولیس مزید پڑھیں

لیہ میں تھانہ سٹی کی حدود میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ، 2 افراد قتل

لیہ میں تھانہ سٹی کی حدود میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ، 2 افراد قتل بستی پکی میرانی میں دوکان پر بیٹھے افراد پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی۔۔۔فائرنگ سے شاہ سوار اور زوہیب قتل جبکہ رضوان اور رؤف زخمی مزید پڑھیں

پولیس کا رسپانس ٹائم چیک کرنے کیلئے دوست سےشرط لگا کرمذاق.نوجوان حوالات بند

پولیس کےایمرجنسی نمبر 15 پرکال کرکے پولیس رسپونس ٹائم چیک کرناشہری کومہنگا پڑگیا.لودھراں کا شہری پولیس ایمرجنسی سروس نمبر پر رانگ کال کےالزام میں حوالات جاپہنچا لودھراں پولیس کے مطابق ملزم نے دوست سے شرط لگا کر پولیس کارسپونس ٹائم مزید پڑھیں

عمران خان نے محمود اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی ہے- انتظار پنجوتھہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما انتظار پنجوتھا کا کہنا ہے کہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان نے عمران خان سے مذاکرات کی درخواست کی تھی جسے بانی پی ٹی آئی نے قبول کر لیا۔ جیو نیوز کے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ خبروں اور بلیک میلنگ کے حوالے سے اہم ہدایات

سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ خبروں اور بلیک میلنگ کے حوالے سے اہم ہدایات تونسہ: تمام معزز ممبران کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر بغیر ثبوت کے خبریں نشر کرنے اور لوگوں کو بلیک مزید پڑھیں

سناواں کباڑ گودام میں دھماکے کا واقعہ۔مقدمہ درج

سناواں کباڑ گودام میں دھماکے کا واقعہ۔مقدمہ درج سنانواں شہر کباڑ کے گودام میں بارودی دھماکہ کے نتیجے میں دو مزدور جابحق ہوگئے ضلع کوٹ ادو میں کباڑ کے گودام میں تیسرا بڑا حادثہ ضلعی انتظامیہ کی لاپرواہی کئی جانیں مزید پڑھیں