جام پور 2022 ثناء اللہ قتل ڈکیتی کیس کا فیصلہ. ملزمان کو عمر قید کی سزا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جام پورمحمد قذافی بن زائر نے تھانہ سٹی جام پور 2022 ثناء اللہ قتل ڈکیتی کیس کا فیصلہ سنا دیا قتل کے جرم میں شہباز اور جاویدکو عمر قیدجبکہ ڈکیتی میں سات سات سال سزا مزید پڑھیں

عمران خان نے محمود اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی ہے- انتظار پنجوتھہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما انتظار پنجوتھا کا کہنا ہے کہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان نے عمران خان سے مذاکرات کی درخواست کی تھی جسے بانی پی ٹی آئی نے قبول کر لیا۔ جیو نیوز کے مزید پڑھیں

لکی مروت میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم سمیت عسکری حکام کی شرکت

لکی مروت میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم سمیت عسکری حکام کی شرکت خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بارودی سرنگ دھماکے میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

کنگنا کو تھپڑ مارنیوالی اہلکار کو نکالا گیا تو دوسری ملازمت دلواؤں گا، بھارتی گلوکار کا اعلان

کنگنا کو تھپڑ مارنیوالی اہلکار کو نکالا گیا تو دوسری ملازمت دلواؤں گا، بھارتی گلوکار ویشال دادلانی

کنگنا کو تھپڑ مارنیوالی اہلکار کو نکالا گیا تو دوسری ملازمت دلواؤں گا، بھارتی گلوکار کا اعلان بھارتی گلوکار ویشال دادلانی نے بھارتی سیاستدان و اداکارہ کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی سکیورٹی اہلکار کو مدد کی پیشکش کی ہے۔ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک شرح سود کم کر سکتا ہے: سابق گورنر

اسٹیٹ بینک شرح سود ایک فیصد کمی کا فیصلہ کر سکتا ہے. سابق گورنر

اسلام آباد. اختتام ہفتہ ریزرو بینک آف انڈیا کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے تین روزہ اجلاس میں 72گھنٹے کے صلاح مشورے کے بعد ہندوستان کا بینک ریٹ ساڑھے 6 فیصد مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک شرح مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے وفاقی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کر دیا

پیپلزپارٹی نے وفاقی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کر دیا

حکومت نے بجٹ سے متعلق کچھ نہیں بتایا، پیپلزپارٹی نے وفاقی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کر دیا وفاقی بجٹ کی تیاری میں اعتماد میں نہ لینے پرپیپلزپارٹی نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف 3 ماہ کے اندر قومی اسمبلی تحلیل کر دیں۔

وزیراعظم شہباز شریف 3 ماہ کے اندر قومی اسمبلی تحلیل کر دیں گے.منظور وسان

وزیراعظم شہباز شریف 3 ماہ کے اندر قومی اسمبلی تحلیل کر دیں گے.منظور وسان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے وزیراعظم شہباز شریف 3 ماہ کے اندر قومی اسمبلی تحلیل مزید پڑھیں

سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان محمد زبیر کا کہنا تھا کافی عرصے سے پارٹی سے تحفظات تھے، اب فیصلہ کر لیا ہے کہ مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دوں۔ محمد زبیر کا کہنا تھا اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ دوستوں کے مشورے کے بعد کروں گا۔ خیال رہے کہ محمد زبیر پچھلے دو سے ڈھائی سال سے مسلم لیگ ن کی پارٹی قیادت کے اجلاسوں میں شریک نہیں ہو رہے تھے، محمد زبیر صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔ اس سے قبل ایک بیان میں محمد زبیر کا کہنا تھا میرا خیال ہے کہ میں مسلم لیگ ن میں ہوں جس طرح شاہد خاقان عباسی ہیں ویسے ہی میں بھی ہوں

سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان،پارٹی سے تحفظات تھے . محمد زبیر

سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان محمد زبیر کا کہنا تھا کافی عرصے سے پارٹی سے تحفظات تھے، اب فیصلہ کر لیا ہے کہ مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دوں۔ محمد زبیر مزید پڑھیں

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اگلے قرض پروگرام کے حوالے سے متعدد تجاویز پر اختلاف برقرار ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سابق فاٹا کے علاقوں کے لئے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اتفاق نہیں ہو سکا تاہم دونوں فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف کا سابق فاٹا کے لئے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر اصرار ہے جبکہ وزارت خزانہ کا مؤقف ہے کہ سابق فاٹا کی ترقی کیلئے ایک سال کی ٹیکس چھوٹ ضروری ہے، سابق فاٹا کو درآمدی مشینری، انکم ٹیکس پر چھوٹ دینا ضروری ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کا ایکسپورٹرز پر انکم ٹیکس بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے جس کے تحت ایکسپورٹرز پر عائد انکم ٹیکس کی شرح بڑھائی جائے گی۔

اسلام آبادآئی ایم ایف کا پاکستان کو رعایت دینے سے انکار، متعدد تجاویز پر اختلاف برقرار

اسلام آبادآئی ایم ایف کا پاکستان کو رعایت دینے سے انکار، متعدد تجاویز پر اختلاف برقرار پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اگلے قرض پروگرام کے حوالے سے متعدد تجاویز پر اختلاف برقرار ہیں۔ ذرائع وزارت مزید پڑھیں