ڈیرہ غازیخان۔خاتون ریسکیو اہلکار لڑکی کی خودکشی کا معاملہ، نیا رخ اختیار کر لیا

ڈیرہ غازیخان ( رپورٹ) خاتون ریسکیو اہلکار رابعہ نامی لڑکی کی خودکشی کا معاملہ، خودکشی معاملہ نے نیا رخ لے لیا۔ خاتون کو حراساں کرنے کی تھانہ صدر میں درج دوماہ قبل ایف آئی آر منظر پر آ گئی۔ پولیس مزید پڑھیں